Danke Ki Chot pdf



1

Chupke Se Uter Mujh Mein By Murtaza Ashar

Chupke Se Uter Mujh Mein By Murtaza Ashar 




اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 

Chand Ne Badal Urh Liya Fakhra Batool

Poetry Book Chand Ne Badal Urh Liya Fakhra Batool ki  likhi hui hai, iss mein shamil kiye gaye topic yeh hein, Dil mein Pher Dard hua Dair Talak, Gurria Aj bhi Zinda hai, Mohabbat ki yahi Tareef hai k …. Badli Badli si Fiza Lagti hai, Tu aur Main, Chalo aik Nazam kehty hein, Us ko jo kehna tha keh gia, Faisla, Munafiq, wagera, book ke total pages 103 hein, aur Download karny ka file size 1.11 MB hai, Download karny ke liye nechy dey huy link per clik karen.



اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 

Chalo Phir Laut Jate Hain

Poetry book of Syed Aqeel Shah latest and revised edition. This book contains beautiful social and romantic poetry, Urdu ghazals, poems and other classical Poetry of Syed Aqeel Shah in Urdu language.
Visit the following links to read online and also free download the complete book in Pdf format for offline reading



اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔

Bhula diya na by fakhra batool

Bhula diya na 
Bhula diya na book is authored by fakhra batool contains the collection of ghazal poetry and poems in urdu pdf language with the size of 2 mb in high quality format posted into urdu pdf poetry books and fakhra batool books free. Click on the following Box link to download bhula diya na pdf free or read online urdu poetry book.



اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔


Sahee Bukhari Shareef Complete



صحیح بخاری شریف مکمل 8 جلدوں میں 
 Sahee Bukhari Shareef Complete
صحیح بخاری (عربی :الجامع المسند الصحيح المختصر من أمور رسول الله صلى الله عليہ وسلم وسننہ وأيامہ:مختصر نام الجامع الصحيح ) یا عام طور سے البخاری یا صحیح بخاری شریف بھی کہا جاتا ہے۔ محمد بن اسماعیل بخاری کا مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہ احادیث ہے جو کہ صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ اکثر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہاحادیث روئے زمین پر قرآن کے بعد سب سے مستند کتاب ہے۔
کتاب کو کئی بڑے اور بہت سے چھوٹے حِصّوں میں موضوع وار ترتیب دیا گیا۔ بڑے حصوں کو کتاب اور چھوٹے حصوں کو باب کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔بڑے موضوعات مندرجۂ ذیل ہیں۔
  1. کتاب الایمان
  2. کتاب العلم
  3. کتاب الوضو
  4. کتاب الغسل
  5. کتاب الحیض
  6. کتاب التّیمم
  7. کتاب الصّلٰوۃ
  8. کتاب مواقیت الصّلٰوۃ
  9. کتاب الاذان
  10. کتاب الصّفۃ الصّلٰوۃ
  11. کتاب الجُمعۃ
  12. کتاب الصّلوۃ الخوف
  13. کتاب العیدین
  14. کتاب الوتر
  15. کتاب الاستسقاء
  16. کتاب الکسوف
  17. کتاب سجود القران
  18. کتاب ِ تقصیر الصلوٰۃ
  19. کتاب تہجد
  20. کتاب الجنائز
  21. کتاب الزکات
  22. کتاب الحج
  23. کتاب العمرۃ
  24. کتاب الفضائل المدینہ
  25. کتاب الصّیام
  26. کتاب الصّلٰوۃ التراویح
  27. کتاب لیلۃ القدر
  28. کتاب الاعتکاف
  29. کتاب البیوع
  30. کتاب السّلم
  31. کتاب الشُفعہ
  32. کتاب الُاجارہ
  33. کتاب الحوالات
  34. کتاب الکفالہ
  35. کتاب الوکالہ
  36. کتاب الحرث والمزارعہ
  37. کتاب المساقات
  38. کتاب الاستقراض
  39. کتاب الخصومات
  40. کتاب اللقطہ
  41. کتاب المظالم
  42. کتاب الشرکہ


احادیث کی تعداد

ابن الصلاح کے مطابق صحیح بخاری میں احادیث کی کل تعداد 9086 ہے۔ یہ تعداد ان احادیث کو شامل کر کے ہے جو ایک سے زیادہ مرتبہ وارد ہوئی ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر ایک سے زیادہ تعداد میں وارد احادیث کو اگر ایک ہی تسلیم کیا جائے تو احادیث کی تعداد 2761 رہ جاتی ہے

شروح

بہت سے علماء نے اب تک اس مجموعۂ حدیث کی تشریحات کی ہیں اور تبصرے لکھے ہیں، جیسا کہ:

حوالہ جات


بیرونی روابط

Be awaz gali kuchon mein by Ahmed Faraz Pdf


بے آواز گلی کوچوں میں از احمد فراز
Be awaz gali kuchon mein is written by Ahmed Faraz. It is another great poetry book of Ahmed Faraz. He wrote many books like Tanha Tanha, Nayafat and Shab e Khoon etc.





اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔

barish ki awaz amjad islam amjad


aaj bohat dino'n baad suni hai barish ki awaz

aaj bohat dino'n baad kissi manzar nay rusta roka hai
rim jhim ka malboos pahan kar yaad kissi ki aaye hai

aaj bohat dino'n baad achanak aankh younhi bhar aaye hai
aankh or manzar ki wusat main charon janib barish hai

aur barish main door kahin ek ghar hai jis ki
aik aik eent par teray meray "khwab" likhay hain

or is ghar ko janay wali kuch galiyan hain
jis main hum dono'n kay saaye tanha tanha bheeg rahay hain

darwazay par qufl para hai or dareechay soonay hain
deewaron pay jammi hoye kaaii main chup kar

mousam hum ko dekh rahay hain
kitnay badal hum dono'n ki aankh say ojhal

baras baras kar guzar chukay hain
aik kammi si aik nammi si

charon janib phail rahi hai
kai zamanay aik hi pal main

baham mil kar bheeg rahay hain
andar yaadain sookh rahi hain

bahar manzar bheeg rahay hain..

\



اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔

Bang e duhal by ustad immam ud din Gujrati

طنزومزاح پر مبنی اردوکتب مفت ڈاونلوڈ,بانگ دہل از استاد امام دین گجراتی 

گجرات پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع ایک قدیم شہر ہے۔ مغلیہ دور کے بادشاہوں کا کشمیر جانے کا راستہ یہی گجرات تھا۔ انگریزوں اور سکھوں کے درمیان دو بڑی لڑائیاں بھی اسی ضلع میں لڑی گئیں جن میں چیلیانوالہ اور گجرات کی لڑائی شامل ہیں۔ یہاں کے باشندوں کے بارے میں ایک کہاوت ”جوتی چُک“ کے نام سے مشہور ہے۔ ہوا یوں کہ ایک ہندو اس راستے سے کہیں جا رہا تھا۔ گجرات سے آگے نکل کر اس کی بیوی گم ہو گئی، اس نے لوگوں سے کہنا شروع کر دیا کہ اس کی جوتی چوری ہو گئی ہے۔ اصل میں پُرانی سنسکرت زبان میں جوتی ”بیوی“ کو کہا جاتا تھا۔ گجرات کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کے تین فوجی جوان میجر عزیز بھٹی، میجر شبیر شریف اور میجر محمد اکرم وطن پر جانثار ہو کر نشانِ حیدر کے حقدار ٹھہرے لیکن اس کو اصل شہرت رومانی داستان سوہنی ماہیوال اور مزاحیہ شاعر اُستاد امام دین گجراتی کی وجہ سے ملی۔ اُستاد امام دین گجراتی 1870ء میں پیدا ہوئے اور 22فروری 1954ء کو وفات پائی۔ ان کا اصلی نام امام دین تھا۔ اپنی منفرد، طنزیہ اور عجیب و غریب طرز کی شاعری کی بناء پر اُستاد کہلاتے تھے جبکہ گجرات سے تعلق کی بناء پر اُستاد امام دین گجراتی کے نام سے مشہور ہو گئے۔مجھے ٹیچر نہ سمجھو تم کسی اسکول یا کالج کافقط تخلص ہم جناب والا اُستاد رکھتے ہیںاُستاد امام دین کی تعلیم پرائمری تھی اور وہ میونسپل کمیٹی میں محصول چونگی پر منشی گیری کرتے رہے۔ اپنی اٹھائیس سالہ ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعداُنہوں نے سوختنی لکڑی کی فروخت کا کام شروع کر دیا تھا ۔ ہر چند فنِ شاعری سے نابلد تھے لیکن شاعری کے یہ کم تعلیم یافتہ پہلوان اپنے مقابلے میں اقبال اور غالب جیسے شاعروں کو بھی خاطر میں نہ لاتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ علامہ کی کتاب ”بانگ درا“ کے مقابلے میں اپنا شعری مجموعہ ”بانگ دہل“ میدان میں اُتار لیا۔ اُستاد امام دین کو ایک بار شاعرِ مشرق سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور پھر اُنہوں نے اپنے مخصوص شاعرانہ انداز میں اقبال کا تصویری نقشہ کچھ یوں کھینچا :ہم نے بھی لاہور جا کر دیکھا علامہ سر محمد اقبالباتیں بھی کرتا جاتا تھا، حقہ بھی پیتا تھا نال نالاُستاد امام دین چونکہ علامہ اقبال کی طرح اعلیٰ تعلیم یافتہ نہ تھے لیکن پھر بھی خود کو اُن سے چھوٹا شاعر نہ سمجھتے تھے۔ امام دین نے اپنے نام کے ساتھ کئی ڈگریاں تک جوڑ رکھی تھیں۔ان ڈگریوں کے باعث اُستاد امام دین جہاں بی اے، ایم اے ہیں وہاں بفضلہ تعالیٰ پی ایچ ڈی بھی ہیں۔ اُستاد امام دین کی شاعری کی طرح ڈگریاں بھی ایک عام آدمی کو چکرا کر رکھ دیتی ہیں۔ کچھ ایسا ہی معاملہ میرے ساتھ بھی پیش رہا ۔ میں نے جب اُن کے شعری مجموعہ بانگ دہل کا مطالعہ کیا تو اس پرائمری پاس شاعر کی ڈگریاں دیکھ کر حیران و ششدر رہ گیا لیکن بعد میں یہ راز کھلا کہ اُنہوں نے بی اے کی جو ڈگری حاصل کر رکھی ہے وہ بیچلر آف آرٹس نہیں بلکہ ”بابائے ادب“ کہلاتی ہے۔ ایم اے کی ڈگری ”موٴجدِ ادب“ جبکہ پی ایچ ڈی ”فاضل ڈگری“ کی صورت میں موجود ہے۔ ان کے علاوہ بھی اُستاد امام دین نے لاثانی المعانی ، افسر شعر و شاعری اور استاد شعرائے عالم جیسی ڈگریاں اپنے نام کے ساتھ جوڑ رکھی ہیں۔ یہ تمام القابات یا ڈگریاں کسی یونیورسٹی سے نہیں بلکہ اُن کے چاہنے والوں کی طرف سے تفویض کی گئی ہیں۔ادبی دنیا کی اس معروف ہستی کے اشعار اس قدر عوامی تھے کہ ہر خاص و عام نے ان میں اضافے کیئے۔یوں ہر وہ شعر جو تنگنائی بحر میں نہ سماتا ہو اُستاد امام دین کے نام منسوب ہو تا گیا۔ اس کی وجہ شاید یہ بھی بتائی جاتی ہے کہ اُستاد جی کے اکثر اشعار میں غیر پارلیمانی زبان استعمال ہوتی تھی اور اسی لیئے اُس دور میں اُن کی کئی کتابیں شائع ہونے سے رہ گئیں۔ ”بانگ دہل“ مجھے بنفس نفیس پڑھنے کا شرف حاصل ہوا مگر اُس میں ایسا کچھ بھی نہیں پایا گیا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ بانگ دہل صرف اُن اشعار کا مجموعہ ہو جو سنسر شپ کے زمرے میں نہ آتے ہوں ورنہ جتنا تحقیق کا عمل اُس وقت کے دوسرے شعراء کی شاعری پر ہو چکا ہے اُستاد جی کی شاعری پر نہ ہو سکا۔ امام دین چونکہ اپنے منفرد انداز کی مزاحیہ اور طنزیہ شاعری کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں اس لیئے بہت سے ایسے اشعار بھی اُن کی ذات کے ساتھ جوڑ دیئے گئے ہیں جن کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔ جس طرح آج کل معروف شاعر احمد فراز مرحوم کی شاعری کو ”رغڑا“ لگا ہوا ہے۔ احمد فراز مرحوم کی وفات سے کچھ عرصہ قبل ان کے حوالے سے جعلی اور مزاحیہ ایس ایم ایس کا سلسلہ شروع ہوا جو اُن کی وفات کے بعد بھی جاری ہے۔ اُستاد امام دین کے وقت میں چونکہ موبائل کا وجود بھی نہ تھا اس لیئے اُن کے حلقہ احباب کے ذریعے سے یہ شاعری مختلف محفلوں کی رونق بنتی رہی اور پھر آہستہ آہستہ مرچ مصالحے کے ساتھ آگے بڑھتی گئی ۔ اس طرح کئی ایسے اشعار جن کا استاد امام دین سے کوئی تعلق نہیں تھا وجود میں آئے




اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

Bal-e-Jibreel by Allama Muhammad Iqbal Urdu Poetry Book


بال جبریل علامہ اقبال کتاب جو کہ بانگ درا کے بعد 1935ء میں منظر عام پر آئی۔ اس کتاب میں اقبال کی بہترین طویل نظمیں موجود ہیں۔ جن 
میں مسجد قرطبہ ۔ ذوق و شوق ۔ اور ساقی نامہ شامل ہیں۔ 

بال جبریل کی مشہور نظمیں

اعجاز ہے کسی کا یا گردش زمان

اعجاز ہے کسی کا یا گردش زمانہ
ٹوٹا ہے ایشیا میں سحر فرنگیانہ
تعمیرِ آشیاں سے میں نے یہ راز پایا
اہلِ نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ
یہ بندگی خدائی ، وہ بندگی گدائی
یہ بندۂ خدا بن ، یا بندۂ زمانہ
غافل نہ ہو خودی سے کر اپنی پاسبانی
شاید کسی حرم کا تو بھی ہے آستانہ
اے لآ اِلہٰ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میں
گفتارِ دلبرانہ ، کردارِ قاہرانہ
تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے
کھویا گیا ہے تیرا جذب قلندرانہ
رازِ حرم سے شاید اقبال با خبر ہے
ہیں اس کی گفتگو کے اندر محرمانہ

Bal-e-Jibreel by Allama Muhammad Iqbal Urdu Poetry Book Free Download And Read Online
 In Pdf Format .
Book Information :
Name : Bal e Jibreel
Writer : Allama Muhammad Iqbal
Total Size : 3.66 MB
Download Link : Box
Read Online : Box


اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں