اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
Showing posts with label شاعری. Show all posts
Showing posts with label شاعری. Show all posts
Door Mat Nikal Jana by Fakhra Batool
Door Mat Nikal Jana By Fakhra Batool Read Online & Download
Download Free Urdu book and digest in PDF format read and download below Door Mat Nikal Jana by Fakhra Batool
Book Information of Door Mat Nikal Jana
Title
Door Mat Nikal Jana
Author Fakhra Batool
File size
965.73 KB
Language Urdu
Time Added 22/4/2016
Posted by bnbook.blogspot.com
Views 92
Download 9
Door Mat Nikal Jana written by Fakhra Batool.PdfBooksPk uploaded this book category of this book is Poetry Books PDF.Format of Door Mat Nikal Jana is PDF and file size of pdf file is 965.73 KB. Door Mat Nikal Jana has been read online 992 times and downloaded 339 times.
Door Mat Nikal Jana , Fakhra Batool , Urdu Poetry , Romantic Poetry
You can browse all books related to Poetry Books PDF by clicking here
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
Deewan e Ghalib By Mirza Asadullah Baig Khan Ghalib
مرزا اسد اللہ خان غالب
مرزا غالب(1797ء- 1869ء) اردو زبان کے سب سے بڑے شاعر سمجھے جاتے ہیں۔ ان کی عظمت کا راز صرف ان کی شاعری کے حسن اور بیان کی خوبی ہی میں نہیں ہے۔ ان کاا صل کمال یہ ہے کہ وہ ز ندگی کے حقائق اور انسانی نفسیات کو گہرائی میں جاکر سمجھتے تھے اور بڑی سادگی سے عام لوگوں کے لیے بیان کردیتے تھے۔غالب جس پر آشوب دور میں پیدا ہوئے اس میں انہوں نے مسلمانوں کی ایک عظیم سلطنت کو برباد ہوتے ہوئے اور باہر سے آئی ہوئی انگریز قوم کو ملک کے اقتدار پر چھاتے ہوئے دیکھا۔غالباً ً یہی وہ پس منظر ہے جس نے ان کی نظر میں گہرائی اور فکر میں وسعت پیدا کی۔[1]
مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ خاں تھا۔ باپ کا نام عبداللہ بیگ تھا ۔ آپ دسمبر 1797ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب بچپن ہی میں یتیم ہو گئے تھے ان کی پرورش ان کے چچا مرزا نصر اللہ بیگ نے کی لیکن آٹھ سال کی عمر میں ان کے چچا بھی فوت ہو گئے۔ نواب احمد بخش خاں نے مرزا کے خاندان کا انگریزوں سے وظیفہ مقرر کرا دیا۔ 1810ء میں تیرہ سال کی عمر میں ان کی شادی نواب احمد بخش کے چھوٹے بھائی مرزا الہی بخش خاں معروف کی بیٹی امراءبیگم سے ہو گئی شادی کے بعد انہوں نے اپنے آبائی وطن کو خیر باد کہہ کر دہلی میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔
شادی کے بعد مرزا کے اخراجات بڑھ گئے اور مقروض ہو گئے۔ اس دوران میں انہیں مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ور قرض کا بوجھ مزید بڑھنے لگا۔ آخر مالی پریشانیوں سے مجبور ہو کر غالب نے قلعہ کی ملازمت اختیار کر لی اور 1850ء میں بہادر شاہ ظفر نے مرزا غالب کو نجم الدولہ دبیر الملک نظام جنگ کا خطاب عطا فرمایا اور خاندان تیموری کی تاریخ لکھنے پر مامور کر دیا اور 50 روپے ماہور مرزا کا وظیفہ مقرر ہوا۔
غدر کے بعد مرزا کی سرکاری پنشن بھی بند ہو گئی ۔ چنانچہ انقلاب 1857ء کے بعد مرزا نے نواب یوسف علی خاں والی رامپور کو امداد کے لیے لکھا انہوں نے سو روپے ماہوار وظیفہ مقرر کر دیا جو مرزا کو تادم حیات ملتا رہا۔ کثرت شراب نوشی کی بدولت ان کی صحت بالکل تباہ ہو گئی مرنے سے پہلے بے ہوشی طاری رہی اور اسی حالت میں 15 فروری 1869ء کو انتقال فرمایا
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
Chand Ne Badal Urh Liya Fakhra Batool
Poetry Book Chand Ne Badal Urh Liya Fakhra Batool ki likhi hui hai, iss mein shamil kiye gaye topic yeh hein, Dil mein Pher Dard hua Dair Talak, Gurria Aj bhi Zinda hai, Mohabbat ki yahi Tareef hai k …. Badli Badli si Fiza Lagti hai, Tu aur Main, Chalo aik Nazam kehty hein, Us ko jo kehna tha keh gia, Faisla, Munafiq, wagera, book ke total pages 103 hein, aur Download karny ka file size 1.11 MB hai, Download karny ke liye nechy dey huy link per clik karen.
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
Chalo Phir Laut Jate Hain
Poetry book of Syed Aqeel Shah latest and revised edition. This book contains beautiful social and romantic poetry, Urdu ghazals, poems and other classical Poetry of Syed Aqeel Shah in Urdu language.
Visit the following links to read online and also free download the complete book in Pdf format for offline reading
اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔





